ایتھوپیائی علاقے میں زبردست لڑائی

گزشتہ روز ایتھوپیا کی عوام کو ادیس ابابا میں ماس ٹرانزٹ بس کا انتظار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
گزشتہ روز ایتھوپیا کی عوام کو ادیس ابابا میں ماس ٹرانزٹ بس کا انتظار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
TT

ایتھوپیا کی حکومت نے ادیس ابابا میں وفاقی حکومت کو بدنام کرنے میں سرخ لکیر عبور کرنے کا الزام عائد کرنے کے بعد اریٹیریا کی سرحد پر ملک کے شمال میں واقع ٹیگرائے ​​خطے میں اپنی فوج کو اتار دیا ہے اور خطے میں تعینات فوجی یونٹوں کی صفوں میں پھوٹ پڑنے کی اطلابھی مل رہی ہے لیکن ٹگرے ​​پیپلز لبریشن فرنٹ کی افواج کے ساتھ بھاری لڑائی کی اطلاعات کے درمیان  ادیس ابابا نے اس کی تردید کی ہے۔

ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبی احمد کے دفتر نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ پاپولر فرنٹ برائے لبریشن آف ٹگرائن کے افراد نے وہاں موجود وفاقی فورسز سے توپ خانے اور دیگر سامان چوری کرنے کی کوشش کی ہے اور بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ آج صبح کے ساتھ آخری سرخ لکیر کو حملوں کے ساتھ عبور کیا گیا ہے اور اس طرح وفاقی حکومت کو ایک فوجی تصادم میں داخل ہونے پر مجبور کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات  19 ربیع الاول 1442 ہجرى – 05 نومبر 2020ء شماره نمبر [15318]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]