سعودی عرب اور عراق تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لئے تیار

شہزادہ محمد بن سلمان کو گزشتہ روز عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی سے ویڈیو ملاقات کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (ایس پی اے)

TT

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز اور عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے گزشتہ شام ویڈیو کے ذریعہ ایک اجلاس منعقد کیا ہے جس کے دوران تمام شعبوں میں تعاون کو مستحکم کرنے اور ایک ممتاز تعلقات کے لئے کام کرنے پر زور دیا گیا ہے۔

گذشتہ روز بغداد میں منعقدہ چوتھے اجلاس کے دوران سعودی اور عراقی رابطہ کونسل کے کام کے نتائج کو منظوری دی گئی ہے۔  

اجلاس کی طرف سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان نے تمام شعبوں خصوصا سیاسی، سلامتی، تجارت، سرمایہ کاری اور سیاحت میں اپنے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے کے دونوں ممالک کے عزم کی تصدیق کی ہے اور دونوں فریقوں نے توانائی کے شعبوں میں تعاون کی اہمیت پر بھی زور دیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ 25 ربیع الاول 1442 ہجرى – 11 نومبر 2020ء شماره نمبر [15324]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]