لیبیا میں 18 ماہ کے اندر انتخابات سے متعلق ہوا ایک معاہدہ

لیبیا میں 18 ماہ کے اندر انتخابات سے متعلق ہوا ایک معاہدہ

جمعہ, 13 November, 2020 - 14:30
لیبیا کے سلسلہ میں تیونس کے دارالحکومت میں مسلسل چوتھے روز تک جاری گفت وشنید میں متعدد شرکاء کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
گزشتہ روز تیونس میں منعقدہ "لیبیا پولیٹیکل فورم" کے چوتھے روز شرکاء نے پارلیمنٹ اور صدارتی انتخابات کے انعقاد سے قبل عبوری مدت کی نگرانی کے لئے ایک متفقہ حکومت کے قیام کے ساتھ ساتھ اس مرحلے کے دوران اداروں کو تفویض کردہ صلاحیتوں اور اختیارات کے عمومی اصولوں کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔

لیبیا کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کی ایلچی اسٹیفنی ولیمز نے کہا کہ لیبیا کی جماعتوں کی بات چیت میں ترقی ہوئی ہے اور یہ گفت وشنید ایک تعمیری ماحول میں جاری ہے اور انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ 18 ماہ کے اندر انتخابات پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔(۔۔۔)


جمعہ 27 ربیع الاول 1442 ہجرى – 13 نومبر 2020ء شماره نمبر [15326]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا