سعودی - عراقی تعلقات میں ایک نیا دور

سعودی - عراقی تعلقات میں ایک نیا دور

جمعرات, 19 November, 2020 - 11:00
شمالی سرحدوں کے خطے کے گورنر کو "نئے - عرعر " گزرگاہ کو چالو کرنے کی تقریب کی نگرانی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (واس)
گزشتہ روز سعودی عرب اور عراق کے مابین بند ہونے کے تقریبا تین دہائیوں کے بعد "نئے - عرعر " سرحدی گزرگاہ کا افتتاح کیا گیا ہے  اور یہ ایک ایسا اقدام سے جس سے معاشی اور تجارتی ترقی کی وسیع افقیں کھلیں گی۔

شمالی سرحدوں کے خطے کے گورنر شہزادہ فیصل بن خالد بن سلطان نے تصدیق کی ہے کہ گزرگاہ کا افتتاح مشترکہ مفادات کے لئے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔


اسی سلسلہ میں عراقی وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل عثمان الغانمي نے کہا ہے کہ "نئے - عرعر " گزرگاہ کھولنے کے لمحے کو نور کی تحریر میں تاریخ یاد رکھے گی اور الغانمی نے تجارتی تبادلے میں اضافہ کرنے کے لئے سماوہ صحرا کے علاقے سلمان میں الجميمة گزرگاہ کھولنے کے لئے اپنے ملک کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔(۔۔۔)


جمعرات 03 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 19 نومبر 2020ء شماره نمبر [15332]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا