امریکی پابندیوں میں خامنئی سے منسلک ادارہ کو بنایا گیا نشانہ

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کو گزشتہ روز بیت المقدس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

TT

گزشتہ روز امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کی ہے اور اس کا مقصد حکومت مخالف مظاہرین کے خونی کریک ڈاؤن کے ایک سال بعد ایران میں جو انسانی حقوق کی پامالی کی گئی ہے اسے  نشانہ بنانا ہے۔

محکمہ ٹریژری کا کہنا ہے کہ اس نے توانائی، کان کنی اور مالی خدمات سمیت سیکٹروں میں، کارپوریشن سے منسلک 10 افراد اور 50 اداروں کے علاوہ سپریم لیڈر علی خامنئی کے زیر کنٹرول "موستانازفن فاؤنڈیشن" کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔

وزارت نے مزید کہا ہے کہ خامنئی رفاہی کام کی آڑ میں اپنے اتحادیوں کو بدلہ دینے کے لئے (موسففان فاؤنڈیشن) کا استعمال کرتے ہیں۔(۔۔۔)

جمعرات 03 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 19 نومبر 2020ء شماره نمبر [15332]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]