حوثیوں پر بچوں کے خلاف ہزاروں خلاف ورزیاں کرنے کا الزام عائد

حوثیوں پر بچوں کے خلاف ہزاروں خلاف ورزیاں کرنے کا الزام عائد

اتوار, 22 November, 2020 - 10:30
صنعا میں ایک مجمع کے دوران ایک یمنی بچہ کو ہتھیار لئے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (گیٹی امیجز)
ایسے وقت میں جب یمن میں وبائی امراض، غذائیت کی کمی اور تعلیم سے محروم ہونے کی وجہ سے بچوں کو درپیش خطرات بڑھ رہے ہیں اس وقت سرکاری اطلاعات میں حوثی ملیشیاؤں پر کم عمروں کے خلاف ہزاروں خلاف ورزیاں کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے جن میں تشدد اور جبری بھرتی بھی شامل ہے۔

اس تناظر میں قانونی حکومت سے وابستہ دارالحکومت صنعا میں ہیومن رائٹس آفس نے بتایا ہے کہ نومبر 2019 سے نومبر 2020 کے دوران ایرانی حمایت یافتہ باغی ملیشیاؤں نے دار الحکومت کے بچوں کے خلاف 24،488 خلاف ورزیاں کی ہیں۔(۔۔۔)


اتوار 06 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 22 نومبر 2020ء شماره نمبر [15335]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا