اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ ایک افریقی ہوئۓ مقرر

اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ ایک افریقی ہوئۓ مقرر

منگل, 29 December, 2020 - 14:15
ڈاکٹر یوسف العثیمین کو اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سکریٹری جنرل چاڈ کے سفیر حسین طحہ کو ان کے انتخاب اور کل نائجر میں وزارتی اجلاس کے دوران حلف اٹھانے کے بعد مبارکبادی پیش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)
کل چاڈ کے سابق وزیر خارجہ حسین ابراہیم طحہ کو اسلامی تعاون تنظیم کا سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا ہے اور افریقی گروپ نے تنظیم کے ممبر ممالک کی وزرائے خارجہ کی کونسل کے اس 47 ویں اجلاس کے دوران اس کی منظوری بھی دے دی ہے جس کے کام کل مکمل ہوئے ہیں اور ان کی یہ ذمہ دای 5 سال کے لئے ہوگی جس کا آغاز 17 نومبر 2021 ہوگآ۔

تنظیم کے موجودہ سکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین نے طہ کو ان کے انتخاب پر مبارکبادی پیش کرتے ہوئے ان کے مشن میں کامیابی کی دعا کی ہے اور عالم اسلام کے عوام اور ممالک کے مفاد میں مشترکہ اسلامی اقدام کو فروغ دینے کے لئے کام کرنے کے لئے بھی دعا دی ہے۔(۔۔۔)


اتوار 14 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 29 نومبر 2020ء شماره نمبر [15342]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا