بائیڈن نے ایران کو جوہری ملک بننے سے کیا انکار

منگل کو دلاور صوبہ کی ریلی میں شرکت کرنے کے بعد بائیڈن کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
منگل کو دلاور صوبہ کی ریلی میں شرکت کرنے کے بعد بائیڈن کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
TT

منتخب کردہ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایران کو جوہری ملک نہ بننے دینے سے انکار کیا ہے کیونکہ اس سے ریاستہائے متحدہ کی قومی سلامتی اور عالمی نظام کو براہ راست خطرہ لاحق ہوگا اور انہوں نے تخریب کار مواد کی تیاری کرنے کے سلسلہ میں پابندیاں بڑھانے اور لبنان، عراق، شام اور یمن میں اس کی غیر قانونی علاقائی سرگرمیوں کو حل کرنے پر زور دیا ہے بشرطیکہ عرب خاص طور پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات باقی بڑے ممالک کے ساتھ کسی نئے بین الاقوامی مذاکرات میں ان کے ساتھ شریک ہوں۔

بائیڈن نے نیو یارک ٹائمز اخبار کو دیئے گئے بیانات میں 2015 کے مشترکہ جامع ایکشن پلان (جوہری معاہدے) میں واپسی کے لئے اپنی تیاری کا اظہار کیا ہے جسے سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک کردیا تھا اور انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران جوہری معاہدے پر سختی سے عمل پیرا ہوا تو امریکہ بھی اس میں شامل ہوجائے گا تاکہ مذاکرات کی نگرانی اچھے انداز میں کی جا سکے۔(۔۔۔)

جمعرات  18 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 03 دسمبر 2020ء شماره نمبر [15346]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]