الزام کے دائرہ میں جزائر کی فوجی عدلیہhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2719221/%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%A7%D8%A6%D8%B1%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C-%D8%B9%D8%AF%D9%84%DB%8C%DB%81
سعید بوتفلیفہ کی ایک محفوظ شدہ فائل تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے جنہیں فوج کے خلاف "سازش" کرنے کے الزام میں عدلیہ نے کل بری کردیا ہے (اے پی)
جزائر: بوعلام غمراسة
TT
TT
الزام کے دائرہ میں جزائر کی فوجی عدلیہ
سعید بوتفلیفہ کی ایک محفوظ شدہ فائل تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے جنہیں فوج کے خلاف "سازش" کرنے کے الزام میں عدلیہ نے کل بری کردیا ہے (اے پی)
گزشتہ روز جزائر کی فوجی عدلیہ پر زبردست تنقید اور بدعنوانی کے الزامات کی مہم چلائی گئی تھی کیونکہ اس نے سابق انٹلیجنس ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل محمد الامین مدينکو فوج اور ملک کے خلاف سازش کیس میں بری کردیا ہے جبکہ ان کے عہدے پر کامیاب ہونے والے انٹیلیجنس ڈائریکٹر میجر جنرل عثمان طرطاقاور سابق صدر کے بھائی سعید بوتفلیقہ ان الزامات سے بری ہونے کے باوجود جیل میں رہیں گے کیونکہ ان کے اوپر دوسرے الزامات ہیں۔
ایک سیاسی پارٹی کی سربراہ سے بھی الزام ہٹا لیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل فوجی عدلیہ نے اسے پھانسی کے ساتھ نو ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔(۔۔۔)
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)