ٹرمپ نے بائیڈن کے افتتاح کا کیا بائیکاٹ اور وہ خود مواخذہ کے مطالبات میں گھرے ہیں

ٹرمپ نے بائیڈن کے افتتاح کا کیا بائیکاٹ اور وہ خود مواخذہ کے مطالبات میں گھرے ہیں

ہفتہ, 9 January, 2021 - 14:00
کانگریس کے طوفانی واقعے کے بعد امریکی دار الحکومت میں سخت سیکیورٹی کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
دار الحکومت کی عمارت میں پھیلے اور امریکہ کو ہلا دینے والے تشدد کے دو دن بعد ایک طرف سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ وہ جو بائیڈن کے صدر ہونے کے افتتاح میں شرکت نہیں کریں گے تو دوسری طرف انہیں ہٹانے کے مطالبے ہو رہے ہیں۔

ٹرمپ کا یہ بیان تشدد کی مذمت کرنے اور پرسکون ماحول ہونے کے مطالبے کے ایک دن سے کم کی مدت میں آیا ہے اور انہوں نے جمعرات کی شام ایک ویڈیو کلپ میں متفقہ لہجے میں کہا کہ اب میری توجہ پرامن اور منظم طریقے سے اقتدار کی منتقلی پر مرکوز ہے اور یہ ایسا وقت ہے جس میں وضاحت اور مفاہمت کی ضرورت ہے۔


ٹرمپ کی طرف سے صدارتی انتخابات میں شکست کا اعتراف کرنا ان کے مواخذہ کے مطالبات کو کم کرنے  یا ریپبلکن پارٹی اور ان کی انتظامیہ کی ٹیم کے دباؤ کو کم کرنے کے لئے کافی نہیں ہے۔(۔۔۔)


ہفتہ  26 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 09 جنوری 2021ء شماره نمبر [15383]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا