لیبیا اور صحراء کی فائلوں کی وجہ سے جزائر کے غیر ملکی انٹیلیجنس ڈائریکٹر ہوئے معزول

لیبیا اور صحراء کی فائلوں کی وجہ سے جزائر کے غیر ملکی انٹیلیجنس ڈائریکٹر ہوئے معزول

ہفتہ, 9 January, 2021 - 18:30
مبصرین کی حیرت کو بڑھانے والے اس اقدام میں جزائر کے آرمی چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید شنقريحۃ نے ڈائریکٹر برائے خارجہ انٹلیجنس میجر جنرل محمد بوزيت کو ان کی ذمہ داری سے سبک دوش کردیا ہے جنھوں نے صرف چند ماہ قبل ہی اپنا عہدہ سنبھالا تھا۔

نام ظاہر کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایک پارلیمانی ذمہ دار نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ ان عظیم واقعات کی وجہ سے سینئر فوجی افسر معزول ہوئے ہیں جن میں لیبیا کے بحران کی وہ فائل ہے جس کے کنٹرول کے سلسلہ میں جزائر ناکام رہا ہے اور یہ سیاستدانوں کی امید کے برعکس ہوا ہے۔(۔۔۔)


ہفتہ  26 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 09 جنوری 2021ء شماره نمبر [15383]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا