افغان وزیر خارجہ: ہم نے سعودی عرب سے امن وسلامتی کی حمایت میں اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے

الشرق الاوسط سے بات چیت کے دوران افغان وزیر برائے امور خارجہ کو دیکھا جا سکتا ہے (تصویر: بشیر صالح)

TT

افغانستان کے وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر نے کہا ہے کہ انہوں نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ سعودی عرب اپنی علاقائی اہمیت کی بنیاد پر ان کے ملک میں اپنا کردار ادا کرے تاکہ امن وسلامتی کے عمل کو آگے بڑھایا جا سکے اور جنگ بندی ہو سکے اور اپنے ملک میں ریاض کے کردار کی اہمیت پر بھی زور دیا ہے۔

الشرق الاوسط کو ایک انٹرویو کے دوران وزیر اتمر نے طالبان کے ساتھ اپنی حکومت کی طرف سے فرائض کی وابستگی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نیک نیتی کے ساتھ اپنے عہد وپیمان کا ثبوت دے اور یہ بھی کہا کہ جنگ بندی معاہدہ سب سے بڑا ثبوت ہے جو ملک میں جاری تشدد سے طالبان کو معاف کیا جا سکتا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 10 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 23 جنوری 2021ء شماره نمبر [15396]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]