آرون: ہم صنعا میں یمنی صدر چاہتے ہیں

مائیکل آرون کو دیکھا جا سکتا ہے
مائیکل آرون کو دیکھا جا سکتا ہے
TT

آرون: ہم صنعا میں یمنی صدر چاہتے ہیں

مائیکل آرون کو دیکھا جا سکتا ہے
مائیکل آرون کو دیکھا جا سکتا ہے
برطانوی سفیر مائیکل آرون نے کہا ہے کہ ان کا ملک صنعا میں یمنی صدر دیکھنا چاہتا ہے اور وہ وقتی دار الحکومت کے نقطۂ نظر کو مناسب نہیں سمجھتا ہے اور انہوں نے یہ ساری بات یمن کے دارالحکومت کی طرف جائز حکومت کی واپسی میں لندن کے مفاد کے بارے میں "الشرق الاوسط" کے ساتھ اپنی گفتگو کے دوران میں کہا ہے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ یمنی بحران کو حل کرنے کا بہترین طریقہ سیاسی مشورے ہی ہیں۔

جب حوثیوں کی حمایت سے یمنی شہریوں کی طرف سے ان پر یا برطانیہ سے متعلق تنقید کے بارے میں پوچھا گیا تو آرون نے کہا کہ میں حوثیوں کے ساتھ مذاکرات کرنے  کی تجویز پیش کرتا ہوں تو بہت سے لوگ مجھ پر الزام لگاتے ہیں کہ میں ان کے ساتھ ہوں جبکہ اس کے برعکس میں چاہتا ہوں کہ حکومت صنعا میں مضبوطی سے واپس آئے اور حوثیوں کے ساتھ مشترکہ حکومت بنائے۔(۔۔۔)

پیر 12 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 25 جنوری 2021ء شماره نمبر [15398]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]