بیانات میں متحدہ عرب امارات، کویت، قطر، مصر اور اردن نے حوثیوں کی کوشش کی مذمت کی ہے اور اسے شہریوں کے خلاف ایک خطرناک کارروائی اور تمام بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کے منافی قرار دیا اور اس نے اپنی سرزمین کے دفاع اور ان سب ممالک نے اپنے شہریوں کی سلامتی، استقرار واستحکام کو برقرار رکھنے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات میں مملکت کے ساتھ یکجہتی اور اس کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی بھی تصدیق کی ہے۔(۔۔۔)
منگل 13 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 26 جنوری 2021ء شماره نمبر [15399]