نزار نے اپنے مخالفین پر کیا جوابی حملہ https://urdu.aawsat.com/home/article/2780166/%D9%86%D8%B2%D8%A7%D8%B1-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D9%85%D8%AE%D8%A7%D9%84%D9%81%DB%8C%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81
منگل کے روز جزائر کے دارالحکومت کے نواح میں واقع باب الواد محلے میں ایک سبزیوں کی دکان دیکھی جا سکتی ہے (اے ایف پی)
جزائر: بوعلام غمراسة
TT
TT
نزار نے اپنے مخالفین پر کیا جوابی حملہ
منگل کے روز جزائر کے دارالحکومت کے نواح میں واقع باب الواد محلے میں ایک سبزیوں کی دکان دیکھی جا سکتی ہے (اے ایف پی)
سرکاری عدالتی ذرائع نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ جزائر کے سابق وزیر دفاع میجر جنرل خالد نزار نے تجارتی مخالفین کے خلاف عدالتی جنگ کا آغاز کیا ہے جبکہ ان پر خود سنگین الزامات لگائے گئے تھے جن کی وجہ سے انہیں 20 سال کی جیل کی سزا دی گئی تھی۔
نزار اور ان کے پانچ بیٹوں نے ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انٹرنیٹ سروسز تنظیم میں خاندان کے ساتھی مولود مغزی کے خلاف شکایت درج کروائی ہے جو ڈیڑھ ماہ سے نظربند ہیں اور وزیر دفاع کی اہلیہ کے ایک رشتہ دار 1980 کی دہائی کے آخر اور 1990 کی دہائی کے اوائل میں اس فیصلے میں بہت کارگر تھے لیکن بدھ کے رو کیس اگلے مہینے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)