عالمی ادارۂ صحت نے آکسفورڈ ویکسین کی تاثیر کی کی جانچ

عالمی ادارۂ صحت نے آکسفورڈ ویکسین کی تاثیر کی کی جانچ

منگل, 9 February, 2021 - 16:00
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ویکسین کے ماہرین نے گزشتہ روز "آکسفورڈ - آسٹرا زینیکا" ویکسین کے استعمال سے متعلق سفارشات کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لئے بات چیت کا آغاز کیا ہے کیونکہ جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کے تبدیل شدہ تناؤ کا مقابلہ کرنے میں اس کی تاثیر کے بارے میں شکوک وشبہات پیدا ہوگئے ہیں اور اس کے علاوہ 65 سال سے زیادہ عمر کے افراد کے لئے بھی اس ویکسین کی تاثیر کے سلسلہ میں بھی شکوک وشبہات پیدا ہو چکے ہیں اور اسی عمر کے افراد اس وبا سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

ایک سائنسی تحقیق کے ذریعہ اس ویکسین کی محدود تاثیر ظاہر کرنے کے بعد جنوبی افریقہ نے کل اس ویکسین کے ذریعہ ویکسینیشن مہم معطل کرنے کا اعلان کیا ہے اور اسی طرح اس ویکسین کے سلسلہ میں یورپی یونین کے ساتھ بھی تجارتی تنازعہ پیدا ہو چکا ہے۔(۔۔۔)


منگل 27 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 09 فروری 2021ء شماره نمبر [15414]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا