اتحاد نے کہا ہے کہ اس حملے کے نتیجے میں ایک سویلین طیارہ ایئر پورٹ گراؤنڈ پر آگ کی زد میں آگیا تھا لیکن بعد میں آگ قابو پا لیا گیا ہے۔
حوثیوں کی یہ جارحیت یمن کے لئے امریکہ کے خصوصی مندوب ٹیم لینڈرنگ کے ذریعہ اپنی تقرری کے بعد پچھلے ہفتے اپنے پہلے غیر ملکی سفر پر ریاض پہنچنے کے ساتھ ہی سامنے آئی ہے اور سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے امریکی ایلچی اور اقوام متحدہ کے مندوب مارٹن گریفھیس کا استقبال کیا ہے اور ان سے یمن کی فائل اور حوثی حملوں پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
جمعرات 29 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 11 فروری 2021ء شماره نمبر [15416]