نجف کے ضلع الحنانہ میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں الصدر نے اقوام متحدہ کے زیر نگرانی عراق میں قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کی حمایت کا اظہار کیا ہے اور الصدر نے یہ بھی کہا ہے کہ میں دھوکہ دہی نہیں چاہتا۔۔۔ اسی لئے میں اقوام متحدہ سے اس کی نگرانی کے لئے مداخلت کی درخواست کرتا ہوں اور الصدر نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ابتدائی انتخابات کی بین الاقوامی نگرانی مطلوبہ ہے لیکن شرط یہ ہے کہ دوسرے علاقائی اور بین الاقوامی ممالک کو ہمارے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔(۔۔۔)
جمعرات 29 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 11 فروری 2021ء شماره نمبر [15416]