لبنان میں حزب اللہ کے مخالفین کو ملی دھمکیاںhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2801361/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%AE%D8%A7%D9%84%D9%81%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D9%84%DB%8C-%D8%AF%DA%BE%D9%85%DA%A9%DB%8C%D8%A7%DA%BA
گزشتہ روز بیروت میں فوجی عدالت کے سامنے طرابلس کے حالیہ مظاہروں کے بعد زیرحراست افراد کے اہل خانہ کے اجتماع کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
بیروت: کارولین عاکوم
TT
TT
لبنان میں حزب اللہ کے مخالفین کو ملی دھمکیاں
گزشتہ روز بیروت میں فوجی عدالت کے سامنے طرابلس کے حالیہ مظاہروں کے بعد زیرحراست افراد کے اہل خانہ کے اجتماع کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
پچھلے ہفتے مصنف اور سیاسی کارکن لقمان سلیم کے قتل کے بعد سے ہی لبنان میں حزب اللہ کے مخالفین کو دھمکیاں ملنی شروع ہو چکی ہیں جن میں سے تازہ ترین واقعہ کل کا ہے جب حزب اللہ کے المنار چینل کی طرف سے ایک اعلی نشریاتی اخبار کے بعد مخالفین میں سے متعدد افراد کے ناموں اور تصاویر کی فہرست شائع کی گئی ہے۔
ان شخصیات میں سے ایک نے اس مہم پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا جسے انہوں نے ایک نازک مرحلے کے طور پر بیان کیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ اس کے پیچھے جو ادارہ یا پارٹی کھڑی ہے وہ معلوم ہے ور اس فہرست میں شامل ناموں میں صحافی علی الامین کا بھی نام ہے اور جو بڑھتی ہوئی مہم کے تناظر میں ہو رہا ہے اس سے ان لوگوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے جو اس اختیار پر اعتراض ظاہر کرتے ہیں۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)