روس نے شامی حکومت کی افواج کو اسرائیل کے قریب لا کھڑا کیا ہے

درعا کے مغرب میں واقع طفس میں کل روسی انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر میجر جنرل حسام لوقا کو روسی اور شامی افسران کے ساتھ دیکھا حا سکتا ہے (درعا نیوز)

TT

کل شامی حکومت کی افواج روسی سرپرستی میں درعا کے مغرب میں واقع طفس شہر میں داخل ہو چکی ہیں جس سے جنوبی شام کے مقبوضہ گولان میں اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے سلسلے میں داخل ہوگئی ہیں۔

گزشتہ روز سیریئن آبزرویٹری برائے ہیومن رائٹس اور عینی شاہدین نے اطلاع دی ہے کہ حکومتی فورسز اور اس سے وابستہ میڈیا درعا گورنریٹ کے مغربی دیہی علاقوں میں واقع طفس میں کچھ سرکاری صدر دفاتر، الہال بازار اور جنوبی علاقہ میں داخل ہو چکی ہے اور یہ پیر کی شام کو روس کے تعاون سے سنٹرل کمیٹی اور سلامتی کمیٹی کے مابین معاہدے پر عمل درآمد کرتے ہوئے ہوا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 01 رجب المرجب 1442 ہجرى – 12 فروری 2021ء شماره نمبر [15417]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]