کوسوو نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے اور بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کا کیا اعلان

"زوم" ایپ کے ذریعے اسرائیل اور کوسوو کے مابین معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)

TT

اسرائیل اور کوسوو نے آج ، پیر کے دن ، ان کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کا اعلان کیا ، جس کے بعد اس مسلم اکثریتی خطے نے یروشلم کو عبرانی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کیا۔

فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق "زوم" ایپ کے توسط سے منعقدہ ایک تقریب میں اسرائیلی وزیر خارجہ گبی اشکنازی اور ان کے کوسوار ہم منصب میلیسہ ہردینائی اسٹوبلا نے تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کیا ہے اور اشکنازی نے کہا ہے کہ وہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کے لئے کوسوو کی سرکاری درخواست سے اتفاق کرتے ہیں۔(۔۔۔)

پیر 19 جمادی الآخر 1442 ہجرى – 01 فروری 2021ء شماره نمبر [15406]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]