سلامتی کونسل نے ویکسینوں کی منصفانہ تقسیم پر تبادلۂ خیال کیا ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2807966/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%D9%86%DB%92-%D9%88%DB%8C%DA%A9%D8%B3%DB%8C%D9%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%AA%D9%82%D8%B3%DB%8C%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82-%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92
سلامتی کونسل نے ویکسینوں کی منصفانہ تقسیم پر تبادلۂ خیال کیا ہے
برطانیہ میں ویکسینیشن مہم کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں اب تک 15 ملین افراد شامل ہو چکے ہیں (اے ایف پی)
نیو یارک:«الشرق الأوسط»
TT
نیو یارک:«الشرق الأوسط»
TT
سلامتی کونسل نے ویکسینوں کی منصفانہ تقسیم پر تبادلۂ خیال کیا ہے
برطانیہ میں ویکسینیشن مہم کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں اب تک 15 ملین افراد شامل ہو چکے ہیں (اے ایف پی)
پرسو روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل برطانیہ کے اقدام پر ایک اجلاس منعقد کرے گی جس میں کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کیا جائے گا اور یہ کوشش ہوگی کہ غریب ممالک کے اخراجات پر امیر ممالک کو ویکسین کا حصہ حاصل کرنے سے روکا جاسکے اور کونسل اس بات پر بھی تبادلۂ خیال کرے گی کہ آیا 15 علاقوں میں تعینات ان امن فوجیوں کو ترجیح دی جائے گی اور اسی طرح اقوام متحدہ کے ایجنسیوں کے ممبروں کو ترجیح دی جائے گی یا نہیں جو بیسے ممالک میں ہیں جہاں ویکسین نہیں پہنچ سکتی ہے۔
تاہم کچھ مغربی سفارت کاروں نے اس سلسلے میں ایک قرار داد کو مسترد کرنے سے انکار کردیا ہے کیونکہ سلامتی کونسل دنیا میں امن وسلامتی کو یقینی بنانے کی ضامن ہے اور عالمی صحت کے شعبے میں اس کا کوئی خاص مینڈیٹ نہیں ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)