تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے سعودی عرب اور سوڈان ہوئے ایک ساتھ

تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے سعودی عرب اور سوڈان ہوئے ایک ساتھ
TT

تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے سعودی عرب اور سوڈان ہوئے ایک ساتھ

تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے سعودی عرب اور سوڈان ہوئے ایک ساتھ
افریقی امور سے متعلق سعودی عرب کے وزیر احمد عبد العزیز قطان نے گزشتہ روز دونوں ممالک کے مابین تعاون کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں سوڈانی حکام سے اہم بات چیت کی ہے۔

سوڈانی وزارت خارجہ نے ایک پریس ریلیز میں اعلان کیا ہے کہ وزیر قطان ایک مختصر دورے پر سوڈان پہنچے ہیں جس کے دوران وہ خود مختاری کونسل کے چیئرمین عبد الفتاح البرہان، وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک اور ان کے علاوہ اور وزیر خارجہ مریم المہدی اور وزیر خزانہ جبريل ابراہیم کے ساتھ گفتگو کریں گے۔(۔۔۔)

بدھ 06 رجب 1442 ہجرى – 17 فروری 2021ء شماره نمبر [15422]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]