دیاب نے عون کا سامنا کرتے ہوئے کابینہ کے معاہدے کو کیا مسترد https://urdu.aawsat.com/home/article/2813221/%D8%AF%DB%8C%D8%A7%D8%A8-%D9%86%DB%92-%D8%B9%D9%88%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%86%D8%A7-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%DA%A9%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D9%86%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B9%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%92-%DA%A9%D9%88-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D8%B1%D8%AF
دیاب نے عون کا سامنا کرتے ہوئے کابینہ کے معاہدے کو کیا مسترد
عون اور دیاب کو ان کی سابقہ میٹنگوں کے درمیان انہیں دیکھا جا سکتا ہے (قومی ایجنسی)
بیروت: محمد شقیر
TT
TT
دیاب نے عون کا سامنا کرتے ہوئے کابینہ کے معاہدے کو کیا مسترد
عون اور دیاب کو ان کی سابقہ میٹنگوں کے درمیان انہیں دیکھا جا سکتا ہے (قومی ایجنسی)
لبنان کے صدر مائکل عون اور نگران وزیر اعظم حسان دیاب کے درمیان خاموش بحران جاری ہے؛ کیونکہ نگران وزیر اعظم نے عون کی طرف سے کونسل کو طلب کرنے کے مطالبے کے اصرار مسترد کر دیا ہے کیونکہ وہ اس مہم کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اور عون نے خود اس کا اظہار اس وقت کیا ہے جب لبنانی یونیورسیٹی کے اندر فل ٹائم پروفیسروں کی کمیٹی نے ان کا استقبال کیا اور وزراء کی طرف سے موجودہ سال کے بجٹ قانون کے مسودے کا مطالعہ نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ نمائندے کونسل آئین کی تفسیر کرنے کے سلسلہ اجازت دے اور سرکاری اجلاسوں پر بات کرنے اور اس کی منظوری کرنے کے لئے سب کو مدعو کرے۔
الشرق الاوسط نے وزارتی ذرائع سے یہ معلوم کیا ہے کہ صدر دیاب جو سرائے میں اپنے دفتر میں وقتا فوقتا حاضر رہتے ہیں وہ اپنے اصولی موقف پر اصرار کررہے ہیں کہ وہ وزارتی مجلس کو دعوت نہ دیں اور بہت ویادہ تنگ دائرے میں وزارتی کمیٹی کے اجلاسوں کی محض صدارت کریں۔ بہت ہی محدود حدود میں۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)