بائیڈن انتظامیہ نے تہران پر زیادہ سے زیادہ پابندیاں عائد کرنے کے سلسلہ میں ٹرمپ کے فیصلے کو کیا مسترد

فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کو گزشتہ روز پیرس میں ایرانی فائل پر تبادلۂ خیال کرنے کے لئے ایک اجلاس سے قبل دیکھا جا سکتا ہے (جرمن وزارت خارجہ)

TT

گزشتہ روز امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار تیار کرنے سے قطعی طور پر روکنے کی ضرورت ہے اور اس کے کچھ گھنٹون کے بعد ہی امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے اپنے پیش رو ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعہ تہران پر اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کو بدلنے کا اعلان کردیا ہے۔

کل اقوام متحدہ میں امریکی سفیر رچرڈ ملز نے سلامتی کونسل کو اس فیصلے سے مطلع کیا ہے اور رائٹرز نے ایک امریکی عہدے دار سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے گزشتہ روز اپنے یورپی ہم منصبوں کو اجلاس کے درمیان بتایا ہے کہ واشنگٹن 2015 میں دستخط کیے گئے جوہری معاہدے کی طرف واپس جانے کے لئے ایرانیوں کے ساتھ بات کرنے کے لئے تیار ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 08 رجب 1442 ہجرى – 19 فروری 2021ء شماره نمبر [15424]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]