افہام وتفہیم کے دستاویزات کو فعال کرنے کے لئے سعودی عرب اور عراق کے مابین بات چیت

افہام وتفہیم کے دستاویزات کو فعال کرنے کے لئے سعودی عرب اور عراق کے مابین بات چیت

منگل, 23 February, 2021 - 17:00
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو اپنے عراقی ہم منصب فواد حسین کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ایس پی اے)
گزشتہ دو سالوں کے دوران مختلف شعبوں اور میدانوں میں سعودی عرب اور عراق کے درمیان ریاض اور بغداد میں متعدد دستاویزات پر دستخط کرنے کے بعد دونوں ممالک آج ان دستاویزات کو فعال بنانے اور ان کو آگے بڑھنے کے لئے کوشاں ہیں اور اس کے علاوہ خطے میں امن وسلامتی کو فروغ دینے کے لئے باہمی کوششیں بھی کرنی ہے۔
 
کل پیر کے روز عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان کی دعوت پر ریاض کا سرکاری دورہ شروع کیا ہے اور اسی طرح حسین نے کونسل کے جنرل سکریٹریٹ کے صدر دفتر میں خلیجی عرب ممالک کے لئے تعاون کونسل کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر نائف الحجرف سے بھی ملاقات کی ہے۔(۔۔۔)

منگل 12 رجب 1442 ہجرى – 23 فروری 2021ء شماره نمبر [15428]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا