افہام وتفہیم کے دستاویزات کو فعال کرنے کے لئے سعودی عرب اور عراق کے مابین بات چیت https://urdu.aawsat.com/home/article/2825836/%D8%A7%D9%81%DB%81%D8%A7%D9%85-%D9%88%D8%AA%D9%81%DB%81%DB%8C%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%D9%81%D8%B9%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D8%A8%D8%A7%D8%AA
افہام وتفہیم کے دستاویزات کو فعال کرنے کے لئے سعودی عرب اور عراق کے مابین بات چیت
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو اپنے عراقی ہم منصب فواد حسین کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ایس پی اے)
ریاض: «الشرق الاوسط»
TT
TT
افہام وتفہیم کے دستاویزات کو فعال کرنے کے لئے سعودی عرب اور عراق کے مابین بات چیت
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو اپنے عراقی ہم منصب فواد حسین کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ایس پی اے)
گزشتہ دو سالوں کے دوران مختلف شعبوں اور میدانوں میں سعودی عرب اور عراق کے درمیان ریاض اور بغداد میں متعدد دستاویزات پر دستخط کرنے کے بعد دونوں ممالک آج ان دستاویزات کو فعال بنانے اور ان کو آگے بڑھنے کے لئے کوشاں ہیں اور اس کے علاوہ خطے میں امن وسلامتی کو فروغ دینے کے لئے باہمی کوششیں بھی کرنی ہے۔ کل پیر کے روز عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان کی دعوت پر ریاض کا سرکاری دورہ شروع کیا ہے اور اسی طرح حسین نے کونسل کے جنرل سکریٹریٹ کے صدر دفتر میں خلیجی عرب ممالک کے لئے تعاون کونسل کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر نائف الحجرف سے بھی ملاقات کی ہے۔(۔۔۔)
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھےhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4757606-%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%86%DB%92-%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B4-%DA%A9%DB%92-3-%D8%B1%DB%81%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A4%DA%BA-%D8%B3%D9%85%DB%8C%D8%AA-32-%D9%85%D8%B4%D8%AA%D8%A8%DB%81-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%DA%AF%D8%B1%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%B1-%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%8C-%D8%AC%D9%88-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے
ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)
ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔
ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔
جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]