نیتن یاہو کی طرف سے متحدہ عرب امارات کا چوتھا دورہ ہوا ملتوی

نیتن یاہو کی طرف سے متحدہ عرب امارات کا چوتھا دورہ ہوا ملتوی

جمعہ, 12 March, 2021 - 14:00
گزشتہ روز تل ابیب میں نیتن یاہو کے انتخابی بینر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاھو نے کل انتخابی پروپیگنڈے اور اردن کے ساتھ اختلافات کے بارے میں تحفظات کے پیش نظر متحدہ عرب امارات کا اپنا متوقع دورہ نہیں کیا ہے۔

گزشتہ روز ایک بیان میں نیتن یاھو کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ توقع تھی کہ آج وزیر اعظم امارات کے دورے پر آئیں گے لیکن اردنی فضائی حدود سے اپنی پرواز کے منتقلی کے سلسلے میں پیش آنے والی مشکلات کی وجہ سے اسے ملتوی کردیا گیا ہے اور یہ مشکلات بظاہر اردن کے ولی عہد کے ذریعہ اس مقدس مقام کے دورہ کو حفاظتی اقدامات کی وجہ سے منسوخ ہونے کے بعد پیدا ہوئے ہیں۔


چوتھی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ نتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا دورہ نئی تاریخ طے کیے بغیر ملتوی کر دیا گیا ہے۔(۔۔۔)


جمعہ 29 رجب 1442 ہجرى – 12 مارچ 2021ء شماره نمبر [15445]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا