ایران کی فائل کے سلسلہ میں بائیڈن پر کانگریس کا دباؤ

واشنگٹن میں دارالحکومت کی عمارت کے چاروں طرف کی باڑ ہٹائے جانے سے ایک دن قبل کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)

TT

ریپبلکن اور ڈیموکریٹک دونوں جماعتوں کے امریکی کانگریس کے نمائندوں نے ایرانی فائل میں صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ پر دباؤ بڑھا دیا ہے اور اسی کے ساتھ حالیہ شکل میں ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی واپسی کے مخالف ایک پیغام پر دستخط بھی کیا ہے اور کسی بھی ممکنہ معاہدے کے تحت بیلسٹک میزائل ترقیاتی پروگرام کو ترقی دینے کے لئے تہران کے پروگرام اور استقرار واستحکام کو نشانہ بنانے والی  علاقائی سرگرمیوں کو حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

دونوں سینیٹرز ریپبلکن لنڈسے گراہام اور ڈیموکریٹ باب مینڈیز سینیٹ میں اس پیغام کی حمایت کے لئے ایک مہم کی رہنمائی کر رہے ہیں اور اب تک بڑی تعداد میں اراکین پارلیمنٹ کے دستخطوں کو محفوظ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں جن میں سب سے اہم ڈیموکریٹک سینیٹر کرس کنز ہیں جو صدر بائیڈن کے قریبی ہیں۔(۔۔۔)

منگل 10 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 23 مارچ 2021ء شماره نمبر [15456]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]