"اسپیشل فورسز" کے ترجمان کرنل میلود الزوی نے الورفلی کی موت کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ (لیفٹیننٹ کرنل) الورفلی کو جو اسپیشل فورسز کی علامتوں میں سے ایک تھے آج (کل) قتل کر دیا گیا ہے اور انہوں نے اسپیشل فورس کے تمام ممبروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور فتنوں کے پیچھے نہ بھاگیں اور جنرل کمانڈ اور اسپیشل فورس کمانڈر کی ہدایت پر عمل کریں۔(۔۔۔)
جمعرات 12 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 25 مارچ 2021ء شماره نمبر [15458]