دنیا "سوئز کینال" کے مسئلہ کو حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے

دنیا "سوئز کینال" کے مسئلہ کو حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے

جمعہ, 26 March, 2021 - 16:00
سویز کینال اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل اسامہ ربیع کو پھنسے ہوئے جہاز کو نکالنے کی کوششوں کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)
سویز کینال اتھارٹی نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے نہر میں نیوی گیشن کی حرکت کو عارضی طور پر روک دیا ہے جبکہ بڑے جہاز کو نکالنے کی کوششیں تیسرے روز بھی جاری ہے۔

منگل کی صبح تیز ہواؤں اور دھول کے طوفان کی وجہ سے کینال کی ایک جانب گزرنے والے جنوبی حصے میں پھنسنے کے بعد آٹھ کشتیاں انہیں اپنی جگہ سے باہر لانے کا کام کر رہی ہیں۔


جبکہ دنیا زمینی طور پر جاری کوششوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے اور دوسری طرف اس معاملے سے وابستہ ذرائع نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ آپریشن جاری ہے اور چینل کی اہمیت کی وجہ سے بڑی بین الاقوامی جماعتوں نے بھی وسیع پیمانہ پر شرکت کی ہے اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بحران سے نمٹنے کے لئے کینال اتھارٹی کے پاس طاقت ہے۔(۔۔۔)


جمعہ 13 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 26 مارچ 2021ء شماره نمبر [15459]


Related News



انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا