واشنگٹن نے حوثیوں پر تنازعہ کو طول دینے اور رسد کی دھمکی کا لگایا الزام

گزشتہ ماہ عمان میں گریفتھس اور لینڈرنگ کو ملتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (امریکی محکمۂ خارجہ میں شرق وسطی کے محکمہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ)

TT

یمن میں امریکی مندوب ٹیم لینڈرنگ نے اپنی تقرری کے دو ماہ سے بھی کم عرصے کے اندر تیسرا خلیجی دورہ شروع کیا ہے اور اسی کے ساتھ یمن میں اقوام متحدہ کے مندوب مارٹن گریفتھس نے بھی خطے کا دورہ شروع کیا ہے۔

متعدد ذرائع نے الشرق الاوسط سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سعودی اقدام میں اس دور کے سلسلہ میں سب سے زیادہ گفتگو ہے جس کے بارے میں لگتا ہے کہ وہ اس بار مسقط میں شروع ہوا ہے اور ریاض میں یمنی حکومت کے ساتھ متعدد ملاقاتوں کا بھی مشاہدہ کیا جائے گا اور امکان ہے کہ یہ آج سے شروع ہوگا۔(۔۔۔)

ہفتہ 14 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 27 مارچ 2021ء شماره نمبر [15460]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]