ولی عہد شہزادہ نے "میڈ اِن سعودی عرب" کی سرپرستی کی ہے

سعودی ولی عہد شہزادہ کی سرپرستی میں صنعت ومعدنی وسائل کے وزیر بندر الخریف نے کل میڈ ان سعودی عرب پروگرام کا آغاز کیا ہے (الشرق الاوسط)

TT

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سرپرستی میں سعودی عرب نے کل ایک سرکاری پروگرام کا اعلان کیا ہے جس سے پیداواری ترقی کو فروغ ملے گا اور مقامی صنعت کی ایک شناخت قائم ہوگی۔

گزشتہ روز وزیر برائے صنعت ومعدنی وسائل اور سعودی ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین بندر الخریف نے "میڈ ان سعودی عرب" پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد مقامی اور عالمی سطح پر قومی مصنوعات اور خدمات کی امداد میں تعاون کرنا ہے۔

سعودی عرب ولی عہد شہزادہ کی توجہ کے ساتھ قومی پیداوار کی حمایت کرنے اور علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی مصنوعات کی اعلی معیار کی روشنی میں اپنے کردار کو بڑھانے کے لئے کوشاں ہے۔(۔۔۔)

پیر 16 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 29 مارچ 2021ء شماره نمبر [15462]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]