امریکہ کو "کورونا" کی چوتھی لہر کا خدشہ ہے

امریکہ کو "کورونا" کی چوتھی لہر کا خدشہ ہے

بدھ, 31 March, 2021 - 13:45
اوہائیو میں ایک امریکی کو ویکسین لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
ریاستہائے متحدہ امریکہ کو کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا خدشہ ہے؛ کیونکہ وبائی مرض کنٹرول کرنے کے مراکز کے ڈائریکٹر روچیل والسکی نے وائرس کا سامنا کرنے کے سلسلہ میں امریکی ریاست کی صورت حال پر تاریک نظر ڈالی ہے۔

گزشتہ ہفتے متاثرین کی تعداد میں 12 فیصد اضافہ ہونے کے سات والنسکی نے چوتھی لہر اور امریکیوں کو سنگین قسمت کا سامنا کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس بہت ساری وجوہات موجود ہیں جن کی وجہ سے ہم آگے بڑھ سکتے ہیں اور پرامید بھی ہ سکتے ہیں لیکن ابھی مجھے ڈر ہے۔(۔۔۔)


منگل 18 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 31 مارچ 2021ء شماره نمبر [15464]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا