اس بار یہ حملہ ایک کار کے ذریعہ ہوا جو مرکزی عمارت کے باہر سیکیورٹی چوکی سے ٹکرا گئی تھی پھر اس کے بعد ایک حملہ آور چاقو لے کر نکل پڑا اور پولیس اہلکاروں پر حملہ کردیا لہذا کیپٹل پولیس اہلکاروں نے حملہ آور کو گولی مار کر اس وقت ہلاک کردیا جب وہ دو پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
پولیس نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ابتدائی معلومات سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حملہ آور نے یکطرفہ کارروائی کی ہے اور دہشت گردی کے منظر نامے کو مسترد بھی کیا ہے اور غیر معمولی منظر کے طور پر ایمبولینس ہیلی کاپٹر متاثرین کے علاج میں مدد کرنے کے لئے کانگریس کے میدان جا پہنچا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 21 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 03 اپریل 2021ء شماره نمبر [15467]