رائل کمیشن برائے العلا گورنریٹ کے مطابق "زمانہ کے ذریعہ سفر" پروگرام العلا کی فطرت اور ورثہ سے متاثر ہوا ہے اور اس کے بنیادوں میں العلا کے قلب سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر پانچ مراکز قائم کرنے ہیں جو قدیم قصبے کے مرکز سے جنوب کی طرف شروع ہو کر دادان کے نخلستان پھر عکمہ پہاڑ وادی سے نبطی میدان تک ان سے علاقوں سے گزرتے ہوئے شمال کے قدیم شہر "مدائن صالح" تک پہنچے گا اور یہ سب علاقے ایک ٹورسٹ ٹرین سے منسلک ہوگا جو تاریخی مقامات کی خدمت کے لئے قائم کیا جائے گا۔(۔۔۔)
جمعرات 26 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 08 اپریل 2021ء شماره نمبر [15472]