مصر سے حاصل کرنے کے بعد عراق میں داعش کے ایک فرد کو دی گئی پھانسی

مصر سے حاصل کرنے کے بعد عراق میں داعش کے ایک فرد کو دی گئی پھانسی

منگل, 13 April, 2021 - 15:15
گزشتہ روز بغداد میں "داعش" تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گردی کے الزام میں پانچ افراد کے لئے سزائے موت جاری کی گئ ہے جن میں عمار مہدی الجبوری بھی شامل ہے جو مصر فرار ہوگیا تھا لیکن قاہرہ کے ذریعے اسے بغداد واپس بھیج دیا گیا ہے۔

سپریم جوڈیشل کونسل میڈیا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ الکرخ کی فوجداری عدالت کے تیسرے ادارہ نے دہشت گرد عمار مہدی الجبوری کو آرٹیکل دو کی دفعات 1 اور 3 کے مطابق پھانسی دے کر موت کی سزا سنائی ہے اور یہ سال 2005 میں انسداد دہشت گردی قانون نمبر 13 کے آرٹیکل 4 - 1 کے تناظر میں کیا گیا ہے۔(۔۔۔)


منگل 01 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 13 اپریل 2021ء شماره نمبر [15477]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا