پوتن نے بائیڈن کی بات چیت کی خواہش کا خیر مقدم کیا ہے

پوتن نے بائیڈن کی بات چیت کی خواہش کا خیر مقدم کیا ہے

ہفتہ, 17 April, 2021 - 09:15
گزشتہ روز (جمعہ کو) کرملین نے روس اور امریکہ کے مابین ہونے والی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت کو مثبت بیان کیا ہے اور کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن اس تجویز سے متفق ہیں اور اس کی وجہ سے دونوں صدر کے مابین ہونے والی سربراہی اجلاس کی امیدیں زندہ ہو گئیں ہیں۔

فرانسیسی پریس ایجنسی کے مطابق ہر بار کی طرح عادت کے مطابق امریکی انتظامیہ نے پابندیوں کا ایک سلسلہ عائد کیا ہے اور روسی صدارت نے ماسکو کے خلاف واشنگٹن کے ذریعہ جمعرات کے روز اعلان کیے گئے نئے اقدامات کو نا مقبول کہا ہے لیکن جمعہ کے روز کرملین امریکی صدر کے الفاظ سے مطمئن نظر آیا ہے۔(۔۔۔)


ہفتہ 05 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 17 اپریل 2021ء شماره نمبر [15481]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا