بین الاقوامی انکار کے باوجود شام کے صدارتی انتخابات وقت پر ہوں گے

بین الاقوامی انکار کے باوجود شام کے صدارتی انتخابات وقت پر ہوں گے

پیر, 19 April, 2021 - 13:45
کل دار الحکومت دمشق کے مرکز میں شام کی عوامی اسمبلی کو دیکھا جا سکتا ہے ہے (اے ایف پی)
شام کی عوامی اسمبلی نے چھبیس مئی کو صدارتی انتخابات کی تاریخ مقرر کردی ہے جبکہ واشنگٹن، یوروپی یونین اور حزب اختلاف نے اسے ایک ایسا منظر قرار دیا جس کے نتائج صدر بشار الاسد کے حق میں طے ہیں اور وہ بھی ایک ایسے ملک میں جہاں خونی تنازعہ اپنے گیارہویں سال میں داخل ہوچکا ہے اور سیاسی حل کے امکانات کا کچھ پتہ ہی نہیں ہے۔

عوامی اسمبلی کے اسپیکر حمود صباغ نے کل ایک غیر معمولی پارلیمانی اجلاس کے افتتاحی اجلاس کے دوران صدارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا ہے اور آج پیر کے دن سے دس دن تک امیدوار کے لئے اپنی درخواست جمع کرائے جانے کا اعلان کیا ہے اور سنہ 2000 سے اب تک ملک پر حکمرانی کرنے والے 55 سالہ اسد کا اب تک کو‏ئی اعلان نہیں آیا ہے۔(۔۔۔)


پیر 07 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 19 اپریل 2021ء شماره نمبر [15483]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا