مارب کی لڑائیوں نے اختیار کی شدت اور دس لاکھ بے گھر افراد کو ان خطرات کا سامنا

پرسو صنعا میں ایک یمنی لڑکی کو روایتی لباس میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)

TT

مارب کی لڑائیوں میں مزید کشیدگی اس وقت دیکھنے میں آئی ہے جب حوثی ملیشیاؤں نے تمام بین الاقوامی اور اقوام متحدہ کی طرف سے حملے روکنے کے سلسلہ میں کئے جانے والے مطالبہ کو دیوار سے دے مارا ہے ایسے وقت میں اور یہ بھی ایسے وقت میں جب اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ان لڑائیوں سے ایک ملین سے زیادہ بے گھر افراد کی جان کو خطرہ ہے۔

یمنی فوج نے بتایا ہے کہ حکومتی فورسز نے مارب گورنریٹ کے مغرب میں واقع صرواح شہر کے محاذوں پر لڑائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے اور اس میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی فوجی فضائیہ کی ایک بڑی مدد ملی ہے۔(۔۔۔)

منگل 08 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 20 اپریل 2021ء شماره نمبر [15484]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]