مصر اور سوڈان نے "نہضہ ڈیم" کے تنازعہ کو حل کرنے کے لئے امریکی مداخلت کا کیا مطالبہ

گزشتہ ہفتے ایتھوپیا کے "نہضہ ڈیم" کے حالیہ ایک سیٹلائٹ امیج کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
گزشتہ ہفتے ایتھوپیا کے "نہضہ ڈیم" کے حالیہ ایک سیٹلائٹ امیج کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
TT

مصر اور سوڈان نے "نہضہ ڈیم" کے تنازعہ کو حل کرنے کے مقصد سے مداخلت اور ثالثی کے لئے امریکی صدر جو بائیڈن اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی انتظامیہ کے نزدیک سفارتی کوششیں تیز کردی ہے اور آگاہ بھی کیا ہے کہ سابقہ کسی معاہدہ کے بغیر یکطرفہ طور پر ڈیم کی دوسری بھرپائی کے سلسلہ میں ایتھوپیا کے اقدام کی وجہ سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔

مصر کے وزیر خارجہ سامح شكری نے سلامتی کونسل کو ایک خط بھیجا ہے جس میں انہوں نے مصر اور سوڈان کے ساتھ کسی قانونی پابند معاہدہ کرنے سے قبل ڈیم کے سلسلہ میں کسی بھی قسم کی کوئی کارروائی نہ کرنے کے لئے ایتھوپیا کو راضی کرنے پر زور دیا گیا ہے اور انہوں نے متنبہ بھی کیا ہے کہ اگر کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا تو اس سے مصر اور سوڈان کے مفادات اور سلامتی کو نقصان پہنچے گا اور مشرقی افریقہ اور ہارن آف افریقہ میں کشیدگی میں اضافہ ہوگا اور اس سے بین الاقوامی امن وسلامتی کو بھی سنگین خطرہ لاجق ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 19 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 01 مئی 2021ء شماره نمبر [15495]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]