مصر کے ساتھ ترکی کی قربت کی وجہ سے اخوان کے اختلافات میں اضافہ ہوا ہے

مصر کے ساتھ ترکی کی قربت کی وجہ سے اخوان کے اختلافات میں اضافہ ہوا ہے
TT

مصر کے ساتھ ترکی کی قربت کی وجہ سے اخوان کے اختلافات میں اضافہ ہوا ہے

مصر کے ساتھ ترکی کی قربت کی وجہ سے اخوان کے اختلافات میں اضافہ ہوا ہے
اخوان المسلمون کے ڈپٹی جنرل گائیڈ ابراہیم منیر کی طرف سے ترکی کی حزب اختلاف "سعادت پارٹی" کے سربراہ کے ساتھ تنظیم کے متعدد رہنماؤں کے اجلاس کے پس منظر میں جاری کردہ بیان سے اخوان کے نوجوانوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے اور خاص طور پر جب انہوں نے ترکی کے باشندوں کو پناہگزیں قرار دیا۔

اس بیان نے تنظیم کی صفوں میں تنازعات کو جنم دیا ہے اور مصر کے ساتھ ترکی کی قربت کے تناظر میں الجھن کی ایک کیفیت کو جنم دیا ہے۔

منیر کے مطابق "اخوان" اور دیگر قوتوں کے رہنماؤں کا مقصد کچھ ترک کمیونٹی اداروں کے ساتھ ملاقات کرنا تھا تاکہ وہ ترک وطن جانے والے مصری پناہ گزینوں کے حالات کو واضح کر سکیں۔(۔۔۔)

پیر 21 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 03 مئی 2021ء شماره نمبر [15497]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]