اماراتی عہدیدار کل جدہ پہنچے تھے اور سعودی ولی عہد شہزادہ نے شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر پہنچنے کے وقت ان کا استقبال کرنے والوں میں پیش پیش تھے۔
شیخ محمد بن زاید نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کردہ ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ میں آج اپنے بھائی شہزادہ محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی ہے۔۔۔ ہم نے اپنے ان اسٹریٹجک تعلقات کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کیا ہے جن میں ہم بھائی چارے، اعتماد اور مشترکہ انجام کے فریم ورک کے تحت مضبوطی اور مخلصانہ ارادے کے ساتھ مل کر چل رہے ہیں اور ہم نے بہت سے علاقائی اور بین الاقوامی امور اور خطے میں استقرار کو مستحکم کرنے اور چیلنجوں کا مقابلہ کرنے میں تعاون کو دوچند کرنے کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 24 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 06 مئی 2021ء شماره نمبر [15500]