تقریبا آٹھ سالوں میں پہلی مرتبہ ہونے والے یہ مذاکرات دو دن تک جاری رہے ہیں اور دونوں ممالک کے مشترکہ بیان کے مطابق لیبیا، شام اور عراق کے حالات سمیت دو طرفہ اور علاقائی امور پر روشنی ڈالی گئی اور مشرقی بحیرہ روم کے خطے میں امن اور سلامتی کے حصول کی ضرورت کے سلسلہ میں بھی گفتگو ہوئی ہے۔
قاہرہ اور انقرہ کے مابین تعلقات 2013 سے تناؤ کا شکار ہوئے ہیں اور انھوں نے اپنے سفارتی تعلقات کم کردیئے تھے لیکن اس کے باوجود تجارتی تعلقات برقرار رہے ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 25 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 07 مئی 2021ء شماره نمبر [15501]