دونوں فریقین نے بات چیت کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا ہے جس میں انہوں نے دونوں برادر ممالک کے مابین تعلقات کی گہرائی اور دوطرفہ تعاون اور ہم آہنگی کے افق کو وسعت دینے اور اسے تیز کرنے اور اسے مختلف شعبوں میں مستحکم کرنے کی اہمیت کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کیا ہے اور علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر دونوں ممالک کے مسائل کے سلسلہ میں اس طرح گفتگو ہوئی ہے جس سے سلامتی اور استحکام کی حمایت اور مضبوطی کے بارے میں تعاون مل سکے۔
عمران خان نے اسلامی اتحاد کے فروغ میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کے قائدانہ کردار کی تعریف کی ہے اور امت اسلامیہ کو درپیش مسائل کو حل کرنے اور علاقائی اور بین الاقوامی امن وسلامتی کی کوششوں کے لئے مملکت کے مثبت کردار کی بھی تعریف کی ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 26 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 08 مئی 2021ء شماره نمبر [15502]