شہزادہ فیصل بن فرحان نے کل مکہ مکرمہ خطے کے اندر وزارت خارجہ کی شاخ میں اپنے دفتر میں نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخریجی کی موجودگی میں ترک وزیر اور ان کے ہمراہ وفد استقبال کیا ہے۔
ترک وزیر خارجہ نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ انہوں نے اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ اپنے دونوں ممالک کے مفادات کے مثبت ایجنڈے پر کام کرنے اور باقاعدہ صلاح مشورے کرنے پر اتفاق کیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ ہمارے مستحکم تعاون کی وجہ سے خطہ میں امن واستقرار اور خوشحالی میں اہم کردار ادا ہوگا۔(۔۔۔)
بدھ 30 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 12 مئی 2021ء شماره نمبر [15506]