امریکہ نے لیبیا کے مسلح اقدامات اور مداخلتوں کا کو کیا مسترد

امریکی وفد کے ساتھ دارالحکومت طرابلس میں گزشتہ روز لیبیا کی صدارت کونسل کے صدر دفتر کی طرف سے اپنے اجلاس کے دوران نشر کردہ ایک تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے

TT

امریکی انتظامیہ نے لیبیا میں ہونے والی تمام مسلح کارروائیوں اور مداخلتوں کو مسترد کیا ہے اور یہ اس ملاقات کے دوران کیا گیا ہے جس میں گزشتہ روز لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مشرق ادنی کے مساعد وزیر خارجہ جوی ہوڈ کی قیادت میں ایک امریکی وفد، لیبیا کی اتحادی حکومت کے سربراہ عبد الحمید الدبیبہ اور لیبیا کی صدارتی کونسل کے سربراہ محمد المنفی کی شرکت ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران ہوڈ نے تمام بیرونی مداخلت کو ختم کرنے اور لیبیا میں جنگ بندی کی تصدیق پر زور دیا ہے اور اسی طرح ہوڈ نے لیبیا کی خاتون وزیر خارجہ نجلاء المنقوش کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں بیرونی مداخلت کے بغیر لیبیا میں انتخابات کروائے جانے پر زور دیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ ان کے ملک نے لیبیا کے امور میں کسی مسلح مداخلت کو مسترد کیا ہے اور اسی طرح فوجیوں اور غیر ملکی جنگجوؤں کی موجودگی کو بھی قسترد کیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ 07 شوال المعظم 1442 ہجرى – 19 مئی 2021ء شماره نمبر [15513]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]