اس اتحاد نے گزشتہ روز کہا ہے کہ حدیدہ کے قریب صلیف بندرگاہ کے سامنے چلنے والی دو کشتیوں کو آپریشن کے عمل سے قبل تباہ کردیا گیا ہے اور اس بات کا ذکر کیا ہے کہ حوثی ملیشیاؤں کے ذریعہ جہاز رانی اور عالمی تجارت کو لاحق خطرہ جاری وساری ہے۔
پرسو روز اتحاد نے جنوبی سعودی عرب کے شہری علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے حوثی ملیشیاؤں کے ذریعہ چھوڑے گئے دو ڈرون کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور یہ بھی کہا کہ ہم شہریوں اور سویلین اشیاء کو دشمنانہ کوششوں سے بچانے کے لئے عملی اقدامات کررہے ہیں۔(۔۔۔)
اتوار 18 شوال المعظم 1442 ہجرى – 30 مئی 2021ء شماره نمبر [15524]