مرحوم شیخ ناصر الشتری ان سعودی شخصیات میں سے ایک ہیں جو سعودی ریاست کے بادشاہوں اور شہزادوں کے ساتھ رہے ہیں اور وہ ان سب کے نزدیک پیارے اور محبوب تھے۔
مرحوم کا نام خالد، فہد، عبد اللہ جیسے بادشاہوں اور شہزادہ سلطان رحمۃ اللہ علیہم کے ساتھ ساتھ شاہ سلمان بن عبد العزیز کے ساتھ وابستہ رہا ہے جو ان سے اسپتال اور گھر میں کئی بار ملنے بھی گئے ہیں اور اسی طرح سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ان کی صحت کے بارے میں معلوم کرنے کے لئے ان سے ملنے اور ہر موقع پر انھیں مبارکبادی پیش کرنے کے خواہاں رہا کرتے تھے۔(۔۔۔)
ہفتہ 02 ذی قعدہ 1442 ہجرى – 12 جون 2021ء شماره نمبر [15537]