سعودی عرب نے ڈیجیٹل بینکنگ کا نظام اپنایا

سعودی عرب نے تکنیکی مالیاتی شعبے کے انضمام کے ڈھانچے کو بڑھانے کے لئے دو ڈیجیٹل بینکوں کو دیا لائسنس (الشرق الاوسط)

TT

دو ڈیجیٹل بینکوں کے قیام پر اتفاق کرتے ہوئے سعودی عرب نے بینک کے شعبے کی ڈیجیٹلائزیشن کو اپنانا شروع کر دیا ہے اور اسی کے ساتھ اس نے "وژن 2030" کے حصول کے لئے ایک نمایاں پروگرام کے طور پر مالیاتی شعبے کے پروگرام کی ترقی کی طرف اپنے تسلسل کی تصدیق کو دی ہے اور اس اقدام سے ڈیجیٹل مالیاتی انفراسٹرکچر کی مالی روانی اور کارکردگی میں اضافہ ہوگا اور ساتھ ہی سرمایہ کاری کو بھی فروغ ملے گا۔

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی سربراہی میں سعودی کابینہ نے پرسو روز اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وزیر خزانہ ایس ٹی سی بینک کے لئے ضروری لائسنس جاری کریں گے جس کی سرمایہ 2.5 ارب ریال ہے یعنی (666 ملین ڈالر) ہے اور سعودی ڈیجیٹل بینک 1.5 ارب ریال یعنی (400 ملین ڈالر) کی سرمایہ کے ساتھ قائم ہونے کو ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 14 ذی قعدہ 1442 ہجرى – 24 جون 2021ء شماره نمبر [15549]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]